دیکھو

پروازِ شاہیں کو روکیں گے کیا یہ گِدھ

اپنی ہی تربت کی ہم نے ہے ٹھانی ذِد

خلقِ خدا کا جب ہوگا ڈنڈا

دیکھیں گے ہم بھی

کرتے ہو تم بھی کیا دھندا

دیکھو۔۔۔

How can vultures hamper an eagle’s flight

We’re determined to our own doom

When the creatures of god carry the baton

We will also see

What business you get down to

Leave a Reply