کیوں

گِٹار: عمر مختار

آواز و شاعری: شان رضوی

سنہ: ۲۰۰۷

تیری وہ باتیں، یاد ہیں،

تیرے وہ خاکے، ہاں یاد ہیں،

تیری وہ باتیں، وہ راتیں،

تیری وہ سورت ہاں یاد ہے،

کیوں۔۔۔

تیرے وہ وعدے جھوٹے،

تیرے اِرادے بھی جھوٹے،

نفرتوں کا دور ہے،

میرے سوا بھی کوئی اور ہے،

کیوں۔۔۔

وہ۔۔۔

Leave a Reply