انصاف نواز تیرا بھی ہو گا

اگر قومی سلامتی کی خاطر جمہور
ہونے دے رہے ہیں برہم قانونی عمور
لوٹ کے پیسے سے پیسے کی لوٹ کو
قانون سےاب تک بچا تو لیا ہوگا

مگر انصاف نواز تیرا بھی ہوگا

تو بولے گا میں نہیں اولاد ہے میری
تو سوچے گا قانونی ٹیم فولاد ہے میری
دہشت کے قانون سے قانون کی دہشت تک
کا صفر ہم نے کبھی تو کر لیا ہوگا

انصاف نواز تیرا بھی ہوگا

جن ساٹھ فی صد کی وفا سے تو نے عمید لگائی ہے
عرصے سے ان پر زبان پرستی کی وبا چھائی ہے
مہاجر، سندھی، پنجابی، پشتو، بلوچ، اور دیگر اقوام
نہیں ہونے دیں گے اب، کہ ظلم یہ بڑا ہوگا

انصاف نواز تیرا بھی ہوگا

ٹھوسے ہیں پیسے پاناما میں، سفید و سیاہ فام نے
پر ملک کو ان کے فائدہ دیا، ہے اس ہی نظام نے
تیرے ششکے وارن بفٹ کے، تیرا کام جاہل سیٹھ کا
تیری بیٹی رانی ٹویٹر کی، تیرا بھائی شودا ٹھیٹھ کا
شہباز کا شاید پھر بھی، کچھ کام بن جائے مگر۔۔۔

انصاف نواز تیرا بھی ہوگا

Leave a Reply